ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھوکھراپار میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج

 کراچی: کھوکھراپار میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ایکسپریس کے مطابق کھوکھراپار مدینہ کالونی میں ایک شخص ذاکر نے 10 سالہ بچی (الف) کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم علاقہ مکینوں نے اسے برہنہ حالت میں پکڑ لیا تھا بعدازاں اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا تھا۔

ملزم نے بچی کو بہانے سے اپنی دکان سے متصل خالی کمرے میں بلایا تھا جسے بچی کے دادا نے دیکھ لیا تھا۔ انہوں ںے فوری مکینوں کو جمع کیا اور کمرے میں داخل ہوکر ملزم کو پکڑلیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں