ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسماعیل ہانیہ دوبارہ حماس کے صدر منتخب

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسماعیل ہانیہ کو دوبارہ تنظیم کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔

یہ بات آج  دو اعلیٰ فلسطینی اہلکاروں نے خبر رساں اداروں کو بتائی۔

 واضح رہے کہ اسماعیل ہانیہ دو ہزار سترہ سے حماس کے سربراہ چلے آ رہے ہیں۔

مغربی اردن اور غزہ پٹی کے فلسطینی خود مختار علاقوں میں سے غزہ پر حماس کی حکومت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں