ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس، ایک ملین ہیکٹر سے زائد کا رقبہ جنگلات کی آگ کی زد میں

روس کے مشرقی علاقو ں   میں لگنے والی جنگلات کی آگ  ایک ملین ہیکٹر  کے وسیع رقبے پر پھیل چکی ہے۔

ریشین فیڈریشن کی فاریسٹ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا  تھا کہ 2 اگست کو تقریباً 8 لاکھ 30 ہزار ہیکٹر  کے رقبے پر پھیلی ہوئی آگ  پر قابو پانے کی  کاروائیاں جاری ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 مقامات پر آگ پر قابوپانے  کی آگاہی کرانے والے اس اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ آج یہ آگ 222 مقامات پر لگی ہوئی ہے اور اس نے 1 ملین 72 ہیکٹر رقبے کو متاثر کر رکھا ہے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ تقریباً 5 ہزار    کارکنان اور سینکڑوں گاڑیاں آگ بجھانے میں  بر سر ِ پیکار ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں