ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایردوان۔رادیف ٹیلی فون رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے بلغاریئین ہم منصب رومین رادیف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

 صدارتی ذرائع کے مطابق، اس بات چیت میں  ترکی کے بعض علاقوں میں لگی جنگلاتی آگ کے خلاف تعاون اور دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا۔

صدر ایردوان نے  بلغارئین ہم منصب کی جانب سے جنگلاتی آگ کے واقعات پر نیک خواہشات کے پیغام کو بھی سراہا  اور شکریہ ادا کیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں