ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: صدر ایردوان کو آگ سے متاثرہ علاقوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملک کے مختلف علاقوں میں لگی جنگل کی آگ سے متعلق بریفنگ لی۔

ترکی کے بحیرہ ایجئین اور بحیرہ روم کے علاقوں میں 7 دن سے جنگل کی آگ پر قابو پانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس کے انفارمیشن کوآرڈینیشن مرکز میں صدر رجب طیب ایردوان کی زیرِ صدارت جنگلاتی آگ کے موضوع پر اجلاس کا انعقاد ہوا۔

صدر ایردوان کو مرکز کی دیو ہیکل اسکرینوں کی مدد سے آگ کی لپیٹ میں آئے علاقوں کی تازہ صورتحال سے  آگاہ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں