ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شوبز انڈسٹری کی مشہوراداکارہ اُشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار

اداکارہ اُشنا شاہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا شکار ہونے پر کہتی یں کہ میں یہ بات سوچتی ہوں کہ اگر میں نے ویکسین نہیں لگی ہوتی تو میرا کیا حال ہو جاتا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانےسے میری قوت مدافعت انتہائی مضبوط ہوگئ ہے۔ ڈیلٹاویرئینٹ کو ہلکا نہیں لیں یہ بہت خطرناک وائرس ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پہ اُشنا شاہ نے اپنے سے ملنے جلنےوالے لوگوں سے بھی ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں