ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاپتہ بیلاروسی ہاؤس ایسوسی ایشن کے سربراہ ویتالی شیسوف کی لاش تک رسائی

یوکرین کے دارالحکومت کیف  سے  کل  سے لاپتہ بیلاروسی ہاؤس ایسوسی ایشن کے سربراہ ویتالی شیسوف کی لاش تک رسائی حاصل کرلی گئی ہے۔

کیف پولیس کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شیشوف  جو  کل سے لاپتہ تھے  کی لاش اپنے  گھر سے دور پارک میں  ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔

ا س قتل کے بارے میں  تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

بیلاروسی ہاؤس ایسوسی ایشن  شیشیوف ، یوکرین میں اپوزیشن کے لیے امدادی سرگرمیاں میں مصروف ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں