ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیکیا میں ٹرینوں کا تصادم

جرمن شہر میونخ    سے روانہ ہونے  والی تیز رفتار ٹرین  چیکیا  میں  ایک لوکل ٹرین سے  ٹکرانے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک،  جبکہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔

حکام نے بتایا ہے کہ چیکیا کے مغربی قصبے  کے جوار میں ہونے والے حادثے میں شدید زخمی ہونے والے 4 افراد  کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے  اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا تو 7 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔

وزیر مواصلات کاریل ہاولی چیک کا کہنا ہے کہ ’’ایکس 351‘‘ ٹرین    وارننگ دیے جانے کے باوجود   نہ رکی جس سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں