ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی فوج کی آذری علاقوں پر اشتعال انگیز فائرنگ

آرمینی فوجی دستوں نے سرحد پر آذری چوکیوں  پر فائرنگ کی ہے۔

 آذری وزارت دفاع کے مطابق، کل بجر کےایک دیہات میں واقع ان چوکیوں پر مقامی وقت کےمطابق دوپہر دوبج کر پچاس منٹ پر اوربسار گیچر کے عزیزلی نامی دیہات پر آرمینیا کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔

 بتایا گیا ہے کہ اس وقت صورت حال قابو میں ہے جبکہ کسی قسم کا جانی نقصان بھی نہیں ہوا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں