ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسٹس فائز کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے۔

جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی 23 جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ ہوگئے تھے ۔ ابتدا میں جسٹس قاضی عیسی گھر پر ہی ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق قرنطینہ رہے تاہم بعد میں جسٹس قاضی عیسی کو کھانسی اور ریشہ کی شکایت پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اسپتال میں جسٹس قاضی فائز پانچ دن زیر علاج رہے اور صحت یاب ہونے پر آج گھر منتقل ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی عیسی آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں مقدمات بھی سنیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں