ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: ابراہیم رئیسی نے بطور صدر حلف اٹھا لیا

ايران ميں ابراہيم رئيسی نے ملکی صدر کے طور پر حلف اٹھا ليا ہے جو کہ  باسٹھ فيصد ووٹ حاصل کر کے جون ميں منعقدہ انتخابات ميں کامياب رہے تھے۔

رواں ہفتے منگل کو روحانی ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے ان کی صدر کے طور پر تقرری کی حتمی منظوری بھی دے دی تھی۔

اسی تقريب سے اپنے خطاب ميں رئيسی نے کہا تھا کہ اقتصادی بحران سے نمٹنا، بڑھتی ہوئی افراط زر پر کنٹرول کرنا اور بدعنوانی کا خاتمہ ان کی اولين ترجيحات ميں شامل ہيں۔

سبکدوش ہونے والے صدر حسن روحانی مقابلتاً اعتدال پسند تھے مگر رئيسی سخت گير نظريات کے حامل ہيں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں