ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ نے بعض افریقی دہشت گرد سرغنوں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

متحدہ امریکہ نے افریقہ میں سر گرم ِ عمل  دہشت گرد تنظیموں  کے بعض سرغنوں کو ’’عالمی دہشت گردوں‘ کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایک تحریری بیان میں واضح کیا ہے کہ  امریکہ نے خطہ افریقہ  کی بعض   دہشت گرد تنظیموں  کے برخلاف مزید  ایک قدم اٹھایا ہے ۔

بلنکن کا کہنا ہے کہ داعش کے موزامبیق میں سرغنوں میں سے بونو مادے  عمر، جماعتِ نصرت الا اسلام ولمسلم  کے دو سرغنوں اور الا شباب کے علی محمد راگے اور عبدالقادر محمد عبدی قادر  نامی اشخاص کو  عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں داخل کر دیا ہے۔

امریکہ کی افریقہ میں انسداد دہشت گردی کی جدوجہد کے جاری رہنے کی توضیح کرنے والے بلنکن نے بتایا کہ   مزید اشخاص کو مذکورہ فہرست میں شامل کیا جا  سکتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں