ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان: ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی 76 ویں سالانہ یاد

ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی 76 ویں سالانہ یاد۔

76 سال قبل آج کے دن دنیا کا پہلا ایٹم بم دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ کی طرف سے جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرایا گیا۔

یہ بم پھٹتے ہی ایک لاکھ 40 ہزار انسان موت کے منہ میں چلے گئے۔ لیکن بم کی تباہ کاریوں کا سلسلہ یہیں ختم نہیں ہوا بلکہ بم کی وجہ سے زخمی ہونے اور ایٹمی اثرات کی وجہ سے مختلف بیماریوں کے نتیجے میں ہزاروں انسان لقمہ اجل بن گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں