ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ترک کھلاڑیوں کو صدر کی دلی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے 2020 ٹوکیو اولمپکس  میں 13 میڈلز کے ساتھ وطن لوٹنے والے ترک  ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

جناب ایردوان نے  اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ٹوکیو  سے  ریکارڈ تعداد میں میڈلز ل کے ساتھ واپس آنے والے  تمام تر قومی کھلاڑیوں کو میں دل  و جان  سے مبارکباد پیش کرتاہوں ،  چاہے ان میں سے کسی نے میڈل جیتا  ہے یا نہیں ہمارے تمام تر کھلاڑیو ں نے   وہاں پر بھر پور طریقے سے ترکی کی نمائندگی کی ہے، جو کہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں