ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یہودی آبادکاری کے خلاف مظاہرے،اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی ماردی

فلسطینی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے  کے شہر نابلوس میں مظاہرے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کوگولی مار دی ۔

 فلسطینی ہلال احمر کے مطابق،نابلوس شہر سے متصل بیتہ نامی قصبے میں ایک اکیس سالہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں کی گولی سے زخمی ہو گیا  جسے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نابلوس کے قریبی  قصبوں میں یہودی آباد کاریوں کے خلاف علاقے کےمکین گزشتہ کئی ماہ سے مظاہرے کر رہے ہیں۔

عالمی قوانین کے تحت،مقبوضہ علاقوں کے تمام فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری غیر قانونی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں