ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیردفاع حلوصی آقار کی جنرل باجوہ سے ملاقات، امن کوششیں مزید موثر بنانے پر اتفاق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیردفاع نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی تعاون، ‏خطےمیں امن و استحکام کی کوششوں کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزیردفاع جی ایچ کیو پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر ‏جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ‏خطےکی سیکیورٹی صورتحال بلخصوص افغان امن عمل سےمتعلق امور زیر غور آئے۔

ملاقات میں باہمی تعاون اور خطےمیں امن واستحکام کی کوششوں کومزیدبڑھانےپراتفاق کیا گیا۔ ‏ترک وزیردفاع نے علاقائی اورعالمی امورپرپاکستان کےمؤقف کی حمایت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی تعاون اور خطے میں امن واستحکام کی کوششوں کومزید بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔ ‏

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ترک وزیردفاع نے علاقائی اورعالمی امورپر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں