ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر دفاع دورہ پاکستان پر روانہ

وزیر دفاع خلوصی آقار   پاکستان کے سرکاری دورے پر تشریف لے گئے ہیں۔

ترک وزیر دارالحکومت  اسلام آباد میں  وزیر دفاع پرویز خٹک ،  وزیر دفاع  و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے مابین سلامتی و دفاعی صنعتی شعبہ جات میں تعاون پر غور کیے جانے کی توقع کی جاتی ہے۔

علاوہ ازیں افغانستان کی تازہ  صورتحال  کے بعد کی خطے کی صورتحال   پر غور و خوض بھی ایجنڈے کے دیگر معاملات میں شامل ہونے کا تخمینہ موجود ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں