ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: کشتی الٹ گئی، 8 افراد ہلاک، 5 زخمی

چین کے شہر بیہائی کے کھُلے سمندر میں 30 مسافروں پر مشتمل ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔

امدادی ٹیموں نے ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کے ساتھ  متاثرین کی مدد کی۔

تلاش و بچاو کا کام جاری ہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں