ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"نمک کے بجائے کھاد چھڑکنا جان لے گیا" ایک ہی خاندان کے24 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبہ سوکوٹو میں غلطی سے کھاد ملے پکوان  کو کھانے سے ایک ہی خاندان کے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبائی کمشنر صحت ڈاکٹر علی انامہ کے مطابق،یہ واقعہ ڈانزانکا نامی دیہات میں پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 24 افراد نے نمک کے بجائے اپنے کھانے پر کھاد چھڑک دی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی اور دو اسپتال میں زیر علاج لے لیے گئے۔

 کمشنر صحت  نے عوام کو متنبہ کیا کہ وہ  اس واقعے سے سبق سیکھتے ہوئے مضر اشیا کو کھانے پینے کی چیزوں سے دور رکھیں ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں