ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق صوبہ ہیماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ، 12 زخمی اور  25 افراد جائے حادثہ میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

حکام کے جاری  کردہ بیان کے مطابق 200 کے قریب فوجیوں کو امدادی کاموں کے لئے علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے اور امدادی آپریشن جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں