ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معروف اداکارہ دردانہ بٹ عرف دودی کراچی میں انتقال کر گئیں

معروف اداکارہ دردانہ بٹ عرف دودی کراچی میں انتقال کر گئیں۔ گزشتہ 8 دن سے وینٹیلٹر پر تھیں۔
کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور اب کورونا بھی تشخیص ہوا تھا۔

دردانہ بٹ کی عمر 83 برس تھی انہیں پاکستان ٹیلی وژن کے ڈرامہ تنہائیاں اور آنگن ٹیہرے سے
شہرت ملی۔ دردانہ 9 مئی 1938 کو اس جہان میں‌ آئیں اور 12 اگست 2021 کو واپس چلی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں