ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان سے امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں کے انخلا کے لیے 3 ہزار امریکی فوجی روانہ

متحدہ امریکہ کی وزارت ِ دفاع کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ کابل سفارت خانے میں اہلکاروں کو نکالنے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے۔

پریس بریفنگ میں ، جان کربی نے افغانستان میں امریکی سفارتی اہلکاروں کے انخلا سے متعلق آپریشن کے بارے میں اپنے جائزے پیش کیے۔

کربی نے اعلان کیا کہ 3 بٹالینز نے کابل سفارت خانے کے اہلکاروں کوملک سے نکالنے کے لیے روانہ کیا ہے، کہ آواخرالہفتہ فوجی علاقے میں ہوں گے اور آپریشن شروع ہوچکا ہے۔

اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ انہوں نے کابل میں ضروری حفاظتی اقدامات کیے ہیں، جہاں سے تقریبا 3000  ہزار فوجیوں کو انخلاء کے لیے بھیجا گیا تھا ، ترجمان کربی نے کہا کہ انخلا کے لیے افغانستان بھیجے گئے فوجی یونٹوں کو خطرات کے خلاف اپنے دفاع کا حق ہے اور وہ کسی بھی حملے کا جواب دیں گے۔

تقریباً  تین ہزار  فوجیوں  کو عملے کے انخلا کے لیے  کابل روانہ کرنے  اور لازمی حفاظتی اقدامات اٹھانے  کی توضیح   کرنے والے   کربی نے بتایا کہ  اس دوران امریکی فوجیوں کو اپنا اور سفارتکاروں کا تحٖفظ کرنے کا حق حاصل ہو گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں