ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان میں ایک ملین ہیکٹرزرعی اراضی ترکی پروسسینگ کے لیے استعمال کرے گا: نائب صدر فواد اوکتائے

نائب صدر فوات اوکتائے  نے کہا ہے کہ سوڈان میں ، 100 ہزار ہیکٹر ، یعنی 1 ملین ایکڑ زرعی زمین ، ترکی   کی جانب سے  پروسیسنگ کرنے  کے لیے  جگہ مختص  کردی گئی ہے۔

اوکتائے نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ "ترکی سوڈان کاروباری افراد” کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے  کیا ، اس اجلاس میں  سوڈان کی خودمختاری کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان نے  بھی شرکت کی۔

نائب صدر اوکتائے نے کہا کہ  سوڈان کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھا جائے گا۔

نے کہا ہے کہ سوڈان میں ، 100 ہزار ہیکٹر ، یعنی 1 ملین ایکڑ زرعی زمین ، ترکی   کی جانب سے  پروسیسنگ کرنے  کے لیے  جگہ مختص  کردی گئی ہے۔

اس موقع پر  سوڈان کی خودمختاری کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان نے  کہا کہ ترکی اور سوڈان کے موجودہ تجارتی حجم کو بہت آسانی سے 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ   سوڈان ترقی یافتہ دنیا کے ممالک میں اس مقام پر پہنچنے کے لیے ایک عبوری دور  سے گزر رہا ہے  اور دور میں  وہ ترکی  کی  حمایت  کی حمایت  پر مشکور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترکی ہمارے لیے بہت اہم  ملک  ہے جس کے تجربات  اور مواقع اور سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں