ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

براعظم امریکہ ٹراپیکل طوفان کی زد میں

متحدہ امریکہ  کے  نیشنل سائیکلون سنٹر نے ٹراپیکل طوفان  کا انتباہ دیا ہے۔

ٹراپیکل  طوفان  فریڈ   کے کل شدت پکڑنے کی توقع کی جاتی ہے تو فلوریڈا  کیز  کے مغربی  دہانے سے  گزرتے ہوئے خلیج میکسیکو  میں اپنا اثر دکھانے کی  اطلاع دی گئی ہے۔

بحرِ اوقیانوس میں پیدا ہونے والا ٹراپیکل  طوفان  65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب کی جانب  بڑھ رہا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ طوفان پیر تک ڈومینک  ریپبلک تک  پہنچ سکتا ہے۔

امریکی جزائر ورجن اور پورتو ریکو کے لیے  بھی ٹراپیکل طوفان کا انتباہ  جاری کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں