ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کو 30 ستمبر کو کرانے کا فیصلہ

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 20 ستمبر کو وفاقی پارلیمانی  انتخابات کرائے جائینگے۔

ٹروڈو نے  کینیڈین گورنر جنرل  میری سیمون کے ساتھ کل کی ملاقات میں قوانین کے تقاضے کے مطابق  پارلیمان کو کالعدم  قرار دینے  اور   انتخابی مہم  شروع کیے جانے  کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ گورنر جنرل نے قبل ازوقت انتخابات کی درخواست کو قبول کر لیا  ہے اور کینیڈا میں 44 ویں  فیڈرل انتخابات  کے لیے   36 روز تک جاری رہنے والی انتخابی مہم شروع ہو گئی ہے۔

اس ملک میں 30 ستمبر کو منعقد ہونے والے اقبل از وقت انتخابات میں 27.3 ملین رائے دہندگان 338 پارلیمانی اراکین کا انتخاب کریں گے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں