ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: ادلب کے دیہات پر اسد نواز فوج کا حملہ،5 افراد ہلاک 4 زخمی

 شام میں اسد نواز  فوج اور اس کے حامیوں نے ادلب کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سول آبادی پر حملہ کر دیا  جس میں پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

 ادلب کے جنوب مشرقی قصبے مغارہ النعمان میں متعین اسد نواز فوج اور اس کے ایرانی  حمایت یافتہ غیر ملکی دہشتگرد گروپوں نے جنوبی ادلب  کے ایک دیہات پر حملہ کر دیا۔

 اس حملے میں چار بچوں سمیت ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیاہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں