ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں دہشتگردوں کے میزائل حملے،تین شہری ہلاک چار زخمی

شام کے علاقے تل رفعت  سے عفرین  پر  پی کےکے کے حملے میں  ایک بچے سمیت تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

 ترک ضلع حاتائے کی صوبائی انتظامیہ کے مطابق، پی کےکے کے دہشتگردوں نے  تل رفعت کے علاقے سے عفرین شہر کی جانب ترکی کے مقامی وقت کے مطابق ڈھائی بجے تیرہ میزائل حملے کیے ۔

ان حملوں میں  ایک بچے سمیت تین شہری ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

 حملے کی تفتیش جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں