ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشتگردوں سے جھڑپ،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے پنجہ آپریشنز کے حامل علاقے میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 2 دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع  نے سوشل میڈیا پر  اپنے بیان میں بتایا کہ پنجہ آپریشن کے حا مل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کیے گئے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج  شمالی عراق میں  بہادری سے اپنا مشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رکھیں گے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں