ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 79 ہو گئی

ترکی کے مغربی بحیرہ اسود کے علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 79 تک پہنچ گئی ہے۔

محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD   نے 11 اگست کو آنے والے سیلاب کی حالیہ صورتحال کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 79 ہو گئی ہے۔

بیان کے مطابق کاستامونو میں 69، سینوپ میں 9 اوربارتین میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں