ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی کے اسپتال میں ڈاکٹر نے دوران ڈلیوری بچے کی گردن کاٹ دی

 راولپنڈی: مقامی اسپتال میں خاتون ڈاکٹر نے پیدائش کے دوران کمسن بچے کی گردن کاٹ ڈالی۔

متاثرہ حاملہ خاتون کو طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے گزشتہ رات رازی اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹر نائلہ نے دوران ڈلیوری کمسن بچے کی گردن ہی کاٹ ڈالی۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندان پر قانونی کارروائی نہ کرنے کے لئے دباؤ بھی ڈالا گیا۔

متاثرہ شہری کی جانب سے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو آگاہ کر دیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی لیکن لیڈی ڈاکٹر اسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ لواحقین نے ہسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں