ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجیریا میں مسلح حملے میں 17 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک نائجیریا کے صوبے بنیو میں مسلح حملے میں 17 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

قومی پریس میں  شائع خبروں کے مطابق  نامعلوم افراد افراد نے صوبے  کے آگاتو اور قسطینہ اعلی علاقوں پر اسلحہ  کے ساتھ دھاوا بول دیا۔

ان حملوں میں کم ازکم 17 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے۔

ملک  میں  حالیہ ایام میں مسلح افراد کے موٹر سائیکلوں کے ذریعے حملوں کے جواز میں بعض شہروں میں موٹر سائیکل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

خاصکر بنیو  صوبہ گاہے بگاہے  غلہ بانی کرنے والے فولانیوں اور کھیتی باڑی کرنے والے بعض قبائل کے درمیان   زمین کے مسئلے کے باعث گھمسان کی جھڑپیں ہوتی  رہتی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں