ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خلا نورد بیمار پڑ گیا،عالمی خلائی اسٹیشن پر سرگرمیاں موخر ہو گئیں

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلا نوردوں میں سے ایک کی ناسازی کی وجہ سے عالمی خلائی اسٹیشن  پر سرگرمیاں موخر کر دی ہے۔

ناسا حکام کا کہنا ہے کہ خلا نورد54 سالہ” واندہ ہی” کی طیعت ناساز ہے  جو کہ ایک سابقہ فوجی افسر ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ  واندہ ہی کی طبیعت اس وقت تسلی بخش ہے جو کہ اپنے ایک اور جاپانی ساتھی اکی ہیکو ہوشیدہ کے ہمراہ خلائی اسٹیشن کے شمسی پروں میں ایک بریکیٹ لگانے کے لیے آج خلائی اسٹیشن سے باہر جانے کا ارادہ رکھتے تھے۔

اب اس پروگرام کی منصوبہ بندی دوبارہ سے کی جائے گی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں