ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دپیکاپڈوکون کو رنویر سنگھ کے برابر معاوضہ مانگنا مہنگا پڑ گیا

رنویر سنگھ اور دپیکاپڈوکون کو فلم میں ایک ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی جس میں اداکارہ دپیکاپڈوکون نے کہا میں فلم کا معاوضہ رنویر سنگھ سے نہ زیادہ لوں گی اور نہ کم یہ فیصلہ اداکارہ کو مہنگا پڑ گیا کیونکہ ایسا بولنے پر سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ دپیکاپڈوکون کو اپنی نئی فلم سے ہی نکال دیا۔
اس سے بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق لوگ سنجے لیلا بھنسالی کی چوتھی فلم ’بیجو باورا‘ میں بھی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کو ساتھ ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔لیکن معاوضہ برابر لینےپر انہیں فلم میں کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں