ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن: دہشت گردوں کے 28 ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے آسوس میں   دہشت گردوں کے 28 ٹھکانوں کو فضائی کاروائی میں تباہ کر دیا گیا ۔

ترک وزارت دفاع  اور ترک خفیہ ایجنسی کے مشترکہ آپریشن میں شمالی عراق کے دو سو کلومیٹر اندر تک کےعلاقے میں دہشتگردوں کے بعض ٹھکانوں کا پتہ لگایا گیا ۔

 اس آپریشن میں بیس سے زائد جنگی طیاروں نے بمباری کرتے ہوئے دہشتگردوں کی پناہ گاہوں،اسلحے کے گوداموں اور خفیہ غاروں کو تباہ کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  اس آپریشن میں ترک ساختہ اسلحہ کے زیادہ  استعمال کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں