ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"ہیٹی میں زلزلہ "ترکی نے 16 ٹن امداد روانہ کر دی

 ترکی  نے 14 اگست کو آنے والے 7٫2 شدت کے زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرہ ملک ہیٹی کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔

 صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایات پر وزارت داخلہ کے ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات  کی طرف سے 16 ٹن اشیائے خوردو نوش اور دیگر ضروری سازو سامان آج صبح ایک کارگو طیارےکے ذریعے ہیٹی روانہ کردیا گیا ہے۔

یہ طیارہ انقرہ سے روانہ کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں