ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی طرف سے حامد کرزئی ائیر پورٹ پر بم حملوں کی مذمت

ترکی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی ائیر پورٹ پر بم حملوں کی مذمت کی ہے۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ہم اس منفور حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم، ہلاک ہونے والوں کے کنبوں سے اظہارِ تعزیت کرتے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے متمنی ہیں۔

ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ” افغانستان میں ہماری یونٹ کو کوئی جانی یا مالی  نقصان نہیں پہنچا”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں