ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں موجود امریکی شہریوں کے لیے ایک نئی وارننگ

امریکہ نے افغانستان میں موجودہ اپنے شہریوں  کو مزید ایک سیکیورٹی انتباہ دیا ہے۔

امریکہ کے کابل سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اس انتباہ میں  کہا گیا ہے کہ امریکی شہری اسوقت کابل ہوائی اڈے کو جانے سے اجتناب برتیں  اور خاصکر کابل ایئر پورٹ کے داخلی دروازوں سے دور رہیں ۔

اس اعلامیہ میں عباس گیٹ، ایسٹ گیٹ  اور نارتھ گیٹ پر موجود امریکی شہریوں کو فی الفور اس مقام کو ترک کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں