ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل میں راکٹ حملہ،دو افراد ہلاک

کابل ہوائی اڈے پر داغا گیا راکٹ ایک رہائشی عمارت پر جا گرا جس سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بھی کابل ہوائی اڈے پر دو دھماکے ہوئے تھے جس میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے تھے۔

خبر کے مطابق، کابل میں  ہوائی اڈے میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اگلے 36 سے 48 گھنٹوں کے دوران کابل ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ ہو سکتا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا تھا کہ داعش کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں