ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرغزستان کے یوم آزادی پر ترک صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے کرغزستان کے یوم آزادی کی مبارکبا د پیش کی ہے۔

صدر ایردوان نے کرغزستان یوم ِ آزادی  کی مناسبت سے سماجی رابطوں کے پیج کے ذریعے ایک تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

جناب ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’’ دوست و برادر ملک کرغزستان  کے 31 اگست یوم آزادی کی میں دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، ترک قوم  کے نام پر کرغز بھائیوں کو سلام ِ خلوص اور محبت کا اظہار کرتاہوں۔ ہم کرغزستان کے استحکام، خوشحالی اور ترقی  کے عمل میں تعاون فراہم کرنے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔ ‘‘

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں