ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں کورونا، ویکسین مخالف کو نگل گیا

امریکہ میں کورونا وائرس حفاظتی تدابیر اور ویکسین مخالف ” آزادی” جلوس کا منتظم کیلب والس کووِڈ۔19 کی وجہ سے وفات پا گیا ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست ٹیکساس میں وباء کے خاف حفاظتی تدابیر کا منتظم 30 سالہ والس 26 جولائی کو کووِڈ۔19 میں مبتلا ہوا۔

ابتدا میں ٹیسٹ کروانے سے انکاری والس  تقریباً ایک ماہ تک ہسپتال میں زیرِ علاج رہا۔

8 اگست سے وینٹیلیٹر پر لگا کورونا وائرس ویکسین مخالف ہفتے کے  روز انتقال کر گیا۔

تین بچوں  کا باپ اور چوتھے کا منتظر کیلب والس اور اس کی اہلیہ "آزادی” جلوس  کروانے والے گروپ "سان اینگلو آزادی  محافظین ” کے بانیوں میں سے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں