ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اپنے شہریوں کے بحفاظت انخلا کےلیے طالبان سے رابطہ کیا ہے: حکومت برطانیہ

معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ نے اپنے شہریوں کے بحفاظت انخلا کے لیے طالبان سے رابطہ کیاہے۔

 10 ڈاوننگ اسٹریٹ کےبیان میں کہا گیا ہے کہ  وزیراعظم بورس جانسن  کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے سائمن گاس نے  دوحا میں طالبان کے اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات میں  برطانوی شہریوں کے محفوظ انخلا کےلیے  برطانوی نمائندے نے طالبان کو آگاہ کیا ۔

واضح رہے کہ 15 اگست کو  صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد طالبان نے کابل پر قبضہ کر لیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں