ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ترک کمانڈوز نے شمالی شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

گزشتہ روز علاقے میں پی کےکے کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا تھا جبکہ آج بھی چشمہ امن کے  حامل علاقے میں تخریب کاری کی کوشش میں مصروف چار دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں