ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں کورونا ویکسین کی 95 ملین ڈوز لگائی جا چکی ہے

ترکی میں کورونا ویکسین کی 95 ملین ڈوز لگا دی گئی ہے۔

ترکی وزارت صحت کی انٹر نیٹ سائٹ covid19asi.saglik.gov.tr   کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2 ستمبر بروز جمعرات ترکی کے مقامی وقت کے مطابق 9 بج کر 50 منٹ   تک 4 کروڑ 86 لاکھ 16 ہزار 804 افراد کو ویکسین کی پہلی اور 3 کروڑ 74 لاکھ 27 ہزار 546 افراد کو دوسری خوراک لگائی جا چکی ہے۔

ویکسین کی تیسری خوراکوں کے ساتھ اس وقت تک لگائی گئی ویکسین کی کُل تعداد 9 کروڑ 50 لاکھ 11 ہزار 116 ہو چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں