ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سمندری طوفان "آئیڈا" نے تباہی مچادی،متعدد افراد ہلاک

امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے ۔

خبر کے مطابق،مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی کئی ریاستیں سمندری طوفان "آئیڈا” کی زد میں ہے جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔

ریاست لوزیانا میں دس لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئےاورمتاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی بھی کمی ہو گئی ہے جس پر لوگوں نے اشیا کے اسٹال لگا لیے ہیں۔

نیو یارک کی گورنر نے طوفان کے باعث ریاستی ایمرجنسی لگا دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں