ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک کوسٹ گارڈ نے 13 پناہ گزینوں کو زندہ بچالیا

یونانی عناصر نے  نے جن  13 پناہ گزینوں کو   ازمیر کے علاقے  دیکیلی  کے ساحل پر چھوڑ دیا تھا ، کو ترک کوسٹ گارڈ نے بچالیا ہے۔

دکیلی  کے  ساحل پر دو ربڑ کی کشتیوں میں سوار  پناہ گزینوں  کے کھلے سمندر میں موجود ہونے کی اطلاع پر  کوسٹ گارڈ ٹیم کو  علاقے روانہ کیا گیا۔

دو کشتیوں میں سوار 13 مہاجرین کو یونانی عناصر نے ترک علاقائی پانیوں میں دھکیل دیا تھا۔

پناہ گزینوں کو کاروائی کی غرض سے  بعد میں  صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کو بھیج دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں