ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی نجی کممنی کا راکٹ فضا میں چھوڑنے کے بعد ہی پھٹ گیا

متحدہ امریکہ میں الفا راکٹ لانچنگ پیڈ سے روانہ کیے جانے کے چند منٹوں  بعد دھماکے سے پھٹ گیا۔

امریکی نجی   ہوائی فرم فائر فلائی  ایروسپیس   کی جانب سے کیلیفورنیا کے خلائی مرکز سے  روانہ کردہ  راکٹ پرواز   کے اڑھائی منٹ بعد  بحرِ اوقیانوس  پر آگ کے شعلوں میں بدل گیا۔  جس کے بعد  فضا میں دھوئیں کے بادل بن گئے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں