ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، 59 غیر قانونی مہاجرین کو بیچ سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ضلع چناق قلعے کی تحصیل  بوزجا ادا  کے کھلے سمندر میں  ایک باد بان کشتی  پر سوار 59 غیر قانونی مہاجرین  کو سمندر سے  باحفاظت خشکی پر لایا گیا ہے ۔

ساحلی تحفظ  ہیڈ کوارٹر  کی ٹیم نے  انجن میں خرابی پیدا ہونے والی اور مدد  مانگنے والی  بوٹ  پر غیر قانونی  مہاجرین کی موجودگی کا تعین کیا۔

جائے مقام کو پہنچنے والی  ٹیم نے مختلف  ممالک سے تعلق رکھنے والے 59  پناہ گزینوں کو بچا لیا۔

جنہیں علاقے کے امیگریشن  دفتر کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں