ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک کے لیے ہماری گزشتہ 19 برسوں میں خدمات کو چند لفظوں میں بیان کرنا نا ممکن ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب  کا کہنا ہے کہ ہم تسلسل سے  ملک کی خدمت کررہے ہیں ، ہم چاہے جس قدر بھی خلاصہ پیش کرنے کی کوشش کیوں نہ کریں  لیکن  گزشتہ 19 برسوں میں  ہم نے  ترکی کے  لیے گھنٹوں، حتی کئی دنوں تک بیان کر سکنے والے شہہ کاروں کو عملی   جامہ پہنایا ہے

جناب ایردوان  نے ضلع ریزے میں ’’سالارحہ  سرنگ کی افتتاحی تقریب‘‘ سے خطاب میں دہشت گرد تنظیم  کے خلاف  جدجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے سرحدی تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے  ہمارے جنوبی علاقوں کا محاصرہ کرنے  کا ہدف ہونے والی دہشت گرد  راہدری کو مسمار کر دیا ہے۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ ترکی نے اوپر تلے سیاسی، سماجی اور اقتصادی حملوں کی لہروں کے بعد کورونا وبا اور قدرتی آفات  سے بھی نبردِ آزما ہوتے ہوئے انہیں زیر کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں