ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں بارش سے روز مرہ کی زندگی متاثر، 4 افراد مختلف حادثات میں زخمی

کراچی میں شدید بارشوں سے  پیدا ہونے والے نامساعد حالات  اور حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

شہر کے بعض علاقوں کی بجلی منقطع ہے تو  سڑکوں پر کھڑے پانی سے آمدروفت متاثر ہوئی ۔

پاکستان محکمہ موسمیات   نے پشین گوئی کی ہے کہ ابھی بھی بارش کا امکان ہے لہذا عوام  احتیاط برتیں۔

چیف محکمہ موسمیات  نے بتایا  ہے کہ شہر میں شام کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے، اور شام میں سمندری ہوائیں بھی مکمل بحال ہوجائیں گی، آئندہ دنوں میں صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں