ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کریمیائی تاتار نائب اسمبلی اسپیکر کی گرفتاری،ترکی کا اظہار تشویش

 ترکی نے روس کے غیر قانونی الحاق شدہ علاقے کریمیا میں  تاتار اسمبلی کے نائب اسپیکر نریمان جلال کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کی ہے۔

 امور خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ  نے اس سلسلے میں ایک تحریری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریمان جلال کی آج صبح گرفتاری اور ان کے گھر پر تلاشی کے واقعے پر  ترکی کو تشویش ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ  نریمان  جلال  اور دیگر چار کریمیائی تاتاروں کی رہائی جلد ہی عمل میں لائی جائے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں